تحفۂ نقشبندیہ، اردو ترجمہ
مصنف: شیخ محمد بن سلیمان بغدادی حنفی نقشبندی خالدی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: مولانا سلطان احمد افغانی
Tuhfa-e Naqshbandiya, Urdu translation, by Shaykh Muhammad ibn Sulayman Baghdadi (d.1234 AH). The spiritual path of the Naqshbandi Mujaddidi order.
تقدیم و تصحیح: علامہ محمد شہزاد مجددی سیفی
طبع پنجم، اگست 2012
صفحات: 140
یہ کتاب ”الحدیقۃ الندیۃ فی الطریقۃ النقشبندیۃ“ کا اردو ترجمہ ہے، جس میں طریقہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ کے اصول، اوراد و اذکار بتائے گئے ہیں۔ اس کے مصنف حضرت مولانا خالد بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ تھے۔ طریقہ نقشبندیہ کے سلوک پر بہت ساری کتابیں لکھی گئی ہیں، اور موجودہ زمانہ میں بھی بہت ساری کتابیں لکھی جارہی ہیں۔ مگر یہ کتاب اس موضوع پر ایک تاریخی اور مستند کتاب ہے۔
ڈائونلوڈ کریں، پی ڈی ایف، 19 میگابائٹ
آنلائن پڑھیں
Additional Info
Author: Shaykh Muhammad ibn Sulayman Baghdadi
Year: 2012
Contributors: Maulana Sultan Ahmad Afghani (translator)
Language: Urdu
Pages: 140
Link: Internet Archive page