سلوک مقصدِ سلوک، اردو
مجموعۂ مکاتیب صاحبزادہ محمد عمر بیربلوی نقشبندی مجددی، وفات 1964
Suluk Maqsad-e-Suluk, Urdu. Some letters of Khwaja Muhammad Umar Birbalwi Naqshbandi Mujaddidi (d.1964), deputy of Miyan Sher Muhammad Sharaqpuri. These letters are addressed to a person who had stopped following the Sharia under the disguise of Sufism, and claimed to have attained perfection by acting in contradiction to the Sharia.
صفحات: 85
صاحبزادہ محمد عمر بیربلوی ایک مشہور صوفی بزرگ اور بہترین ادیب تھے۔ آپ کی تحریریں سالکین میں بہت مقبول ہیں اور بہت ہی مجذوبانہ انداز میں لکھی گئی ہیں۔ یہ کتاب آپ کے ان مکتوبات کا مجموعہ ہے جن میں آپ نے شریعت اور طریقت کا بیان فرمایا کہ طریقت شریعت کے ماتحت ہے، شریعت کے علیحدہ یا مخالف نہیں۔ درحقیقت اس زمانہ میں چند افراد سلوک طے کرتے ہوئے بھٹک گئے تھے اور فرقہ ملامتیہ اختیار کر لیا تھا۔ وہ شریعت کی مخالفت میں ایسی خراب اور قبیح حرکات کرتے تھے جن کا بیان بھی مناسب نہیں۔ ایسے بھٹکے ہوؤں کو صحیح راستہ دکھانے کے لئے آپ نے مختلف خطوط لکھے، جن کو جمع کر کے رسالہ ہذا میں شایع کر دیا گیا ہے۔
فائل ڈائونلوڈ کریں، 2 میگابائٹ
http://marfat.com/BookDetailPage.aspx?bookId=a4889d65-c62f-4b19-8b53-8908feb60151
Additional Info
- Author:Khwaja Muhammad Umar Birbalwi Naqshbandi Mujaddidi
- Year:x
- Publisher:x
- Contributors:x
- Language:Urdu
- Pages:85
- Link:Internet Archive page