السیف المسلول، اردو ترجمہ
شیعہ اثنا عشریہ کے باطل عقائد کے رد میں لکھی جانی والی ایک بہترین کتاب
تالیف: علامہ قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتی قدس اللہ سرہ
As-Saif al-Maslool, Urdu translation, by Qadi Thanaullah Panipati Naqshbandi (d.1225 AH). Refutation of the Twelver Shia sect.
ترجمہ: مولانا محمد رفیق اثری
ناشر: فاروقی ناشران و تاجران، ملتان، پاکستان
نومبر 1979
صفحات: 542
یہ کتاب قاضی ثناء اللہ پانی پتی عثمانی نقشبندی قدس اللہ سرہ کے قلم سے لکھی گئی ایک بہترین کتاب ہے جس میں انہوں نے اثنا عشریہ شیعہ فرقہ کے باطل عقائد و نظریات کا رد فرمایا ہے۔ یہ کتاب مولانا عبدالعزیز محدث دہلوی کی کتاب تحفہ اثنا عشریہ سے شاید پہلے لکھی گئی۔
یہ کتاب ڈائونلوڈ کریں، پی ڈی ایف، 11 میگابائٹ
Additional Info
- Author:Qadi Thanaullah Panipati
- Year:1979
- Publisher:Maktabah Anwar-e-Madinah, Multan, Pakistan
- Contributors:Maulana Muhammad Rafiq Asari
- Language:Urdu
- Pages:542
- Link:Internet Archive page