Fawaid-e-Rukni

Fawaid-e-Rukni, Urdu translation of some rare letters of Shaykh Sharf ud-Din Yahya Maneri.

Contributors:  Ghulam Samdani Naqvi.

Publisher:      Tasawwuf Foundation Lahore.

Publisher:      Seerat Foundation Lahore. 

Language:      Urdu. Pages: 108.

فوائدِ رکنی، اردو ترجمہ

مکتوب حضرت شیخ شرف الدین یحییٰ منیری رحمۃ اللہ علیہ

ترجمہ: سید غلام صمدانی نقوی

سیرت فاؤنڈیشن، لاہور، 2008

ہندوستان کے مشہور صوفی بزرگ اور سلسلہ فردوسیہ کے شیخ حضرت خواجہ شرف الدین یحییٰ منیری قدس سرہ کے مکتوبات کا ایک نادر مجموعہ۔ یہ مکتوبات آپ کے ان مشہور مکتوبات کے علاوہ ہیں جو یک صدی و دو صدی کے نام سے شایع ہو چکے ہیں۔

صفحات: 108


ڈائونلوڈ کریں، 6 میگابائٹ، pdf

آنلائن پڑھیں

Files at Internet Archive