Shifa-ul-Aleed.jpg

Shifa-ul-Aleed. Urdu translation of Al-Qawl al-Jameel By Shah Waliyullah Dihlawi.

 

 

شفاء العلیل ترجمہ القول الجمیل، عربی و اردو

تالیف: شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ

مترجم: مولوی خرم علی بلہوری

سعید کمپنی، کراچی

اشاعت دوم، مارچ 1970

 

 

Second edition, March 1970. Digitized by Maktabah Mujaddidiyah (www.maktabah.org) January 2014.

 

مختصر فہرست

پہلی فصل: بیعت کے مسنون ہونے کا بیان

دوسری فصل: بیعت کی سنیت، غایت، منفعت اور شرائط کا بیان

تیسری فصل: مرید کی تربیت اور تعلیم کا بیان

چوتھی فصل: مشائخ جیلانیہ (قادریہ) کے اشغال کا بیان

پانچویں فصل: مشائخ چشتیہ کے اشغال کا بیان

چھٹی فصل: مشائخ نقشبندیہ کے اشغال کا بیان

ساتویں فصل: حقیقت نسبت اور اس کی تحصیل کا بیان

آٹھویں فصل: خاندان ولی اللہی کے اعمال مجربہ کا بیان

نویں فصل: آداب و شرائط عالم ربانی کا بیان

دسویں فصل: آداب ذکر اور وعظ گوئی کا بیان

 


Download PDF, 42 MB, 188 pages

Read online on Scribd.com