سیرت پاک حضرت سید محمد گیسو دراز

سیرت پاک حضرت خواجہ سید محمد گیسو دراز المعروف بندہ نواز رحمۃ اللہ علیہ

مصنف شبیر حسین چشتی نظامی

عظیم اینڈ سنز پبلشرز، لاہور، 2002

 

 

یہ کتاب حضرت خواجہ سید محمد حسینی گیسو دراز بندہ نواز قدس اللہ سرہ کے ملفوظات شریفہ کا اردو ترجمہ ہے، جس میں مترجم نے مختصر سوانح حیات بھی شامل کی ہے۔ یہ نایاب و انمول ارشادات سلسلہ عالیہ چشتیہ کے ایسے عظیم شیخ کے ہیں جن کی تعلیمات سے آج تک صوفیائے کرام رہنمائی و ہدایت حاصل کررہے ہیں۔ خواجہ بندہ نواز حضرت خواجہ نصیر الدین چراغ دہلوی قدس سرہ کے مرید و خلیفہ تھے۔ آپ 728ھ میں دہلی میں پیدا ہوئے اور گلبرگہ میں وفات پائی جہاں آپ کا عظیم الشان مزار مبارک زیارت گاہ خاص و عام ہے۔

Seerat Pak Hazrat Sayyid Muhammad Gesu Daraz. Biography of the great Chishti Sufi master Khwaja Gesu-daraz alias Banda-nawaz.

 


192 pages

 

Digitized by Maktabah Mujaddidiyah (www.maktabah.org) May 2014


Download PDF (27 MB)

Internet Archive page

Read online on Scribd.com