difa-e-mujaddidCollection of articles by some of the greatest Sufi masters defending the great Mujaddid Alf-e-Sani Shaykh Ahmad Sirhindi. These articles or Riasalahs are written by:

 

Research by Muhammad Iqbal Mujaddidi

434 pages

Published in 2012 by Tanzim-ul-Islam Publications, Gujranwala, Pakistan

دفاع حضرت مجدد الف ثانی قدس سرہ

تحقیق از محمد اقبال مجددی

حضرت امام ربانی مجدد الف ثانی قدس سرہ کے خلاف کچھ علماء نے کتابیں لکھیں۔ حضرات مجددیہ نے ان کے رد میں کئی ایک کتابیں اور رسائل لکھے۔ انہیں میں سے چند ایک رسائل اس کتاب میں مع اصل فارسی تحریر کے دیئے گئے ہیں۔ مصنفین میں حضرت مرزا مظہر جان جاناں، حضرت شاہ غلام علی دہلوی، حضرت شاہ عبدالعزیز دہلوی، حضرت قاضی ثناء اللہ پانی پتی و دیگر شامل ہیں، جن کے رسائل اس کتاب میں دیئے گئے ہیں۔

Files hosted on Internet Archive
http://archive.org/details/Difa-e-mujaddid-UrduAndFarsi

Download PDF (47.7 MB)