Maarij-un-Nabuwwat

Maarij-un-Nabuwwat, part 1, Urdu translation. Book of Seerah authored by Mawlana Mueen Waaiz Kashifi (d.907H).

معارج النبوت فی مدارج الفتوۃ، جلد اول، اردو ترجمہ

مصنف حضرت مولانا معین واعظ الکاشفی الہروی علیہ الرحمۃ، متوفی ۹۰۷ھ

 

 

 

معارج النبوت سیرت النبی علیہ السلام پر ایک تاریخی کتاب ہے جسے نہایت عاشقانہ انداز میں تحریر کیا گیا ہے۔ اسے پڑھ کر عشق رسول صل اللہ علیہ وسلم کے دروازے کھل جاتے ہیں۔

جلد اول میں ولادت شریف سے پہلے کے حالات بیان کیے گئے ہیں اور انبیاء کرام کی حضور نبی اکرم صل اللہ علیہ وسلم کے بارے میں بشارات و دیگر واقعات تحریر کیے گئے ہیں۔

ناشر: مکتبہ نبویہ، گنج بخش روڈ، لاہور، پاکستان

صفحات: 756

ترجمہ: مولانا محمد اطہر نعیمی، کراچی

مقدمہ: پیر محمد کرم شاہ الازہری، پیرزادہ اقبال احمد فاروقی

 

 

Digitized by Maktabah Mujaddidiyah (www.maktabah.org) in February 2014.


Download PDF (82 MB)

Read online on Scribd.com

Internet Archive