Maarij-un-Nabuwwat

 

Maarij-un-Nabuwwat, part 3, Urdu translation. Book of Seerah authored by Mawlana Mueen Waaiz Kashifi (d.907H).

 

معارج النبوت فی مدارج الفتوۃ، جلد سوم، اردو ترجمہ

مصنف حضرت مولانا معین واعظ الکاشفی الہروی علیہ الرحمۃ، متوفی ۹۰۷ھ

 

 

 

معارج النبوت سیرت النبی علیہ السلام پر ایک تاریخی کتاب ہے جسے نہایت عاشقانہ انداز میں تحریر کیا گیا ہے۔ اسے پڑھ کر عشق رسول صل اللہ علیہ وسلم کے دروازے کھل جاتے ہیں۔

جلد سوم میں ہجرت سے لے کر وصال مبارک تک کے حالات بیان کیے گئے ہیں۔

ناشر: مکتبہ نبویہ، گنج بخش روڈ، لاہور، پاکستان

صفحات: 676

ترجمہ: مولانا حکیم محمد اصغر فاروقی، علامہ اقبال احمد فاروقی

 

 

 

Digitized by Maktabah Mujaddidiyah (www.maktabah.org) in February 2014.


Download PDF (85 MB)

Read online on Scribd.com

Internet Archive